• FFC announces half yearly results for period ended June 30, 2021

  • CPI Preview: Inflation to clock in at 8.17% YoY in July’21

  • ATLH: Bottom line turns green at Rs1.3bn in 4QFY21

  • PSX Closing Bell: Another Brick in the Wall

  • Weekly SPI Increases by 12.2% YoY

  • KCCI opposes lockdown, suggests forceful vaccination, strict implementation of SOPs

  • JS Investments approves merger of JS Value Fund with and into JS Growth Fund

  • وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر کی بہترین کارکردگی پر تعریف

  • نئے مالی سال کے پہلے ماہ مہنگائی میں مسلسل اضافہ

  • ایل این جی کی 15ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت قبول کرنا مجبوری تھی، پیٹرولیم ڈویژن

  • پاکستان نےتاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی،بلوم برگ

  • ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کی کمی

  • پیٹرول کی قیمت میں1روپے71پیسے کا اضافہ کیا جا رہا ہے،شہبازگِل

  • امریکی ڈالر کی قدرمیں54پیسے اضافہ،162روپے43پیسےکاہوگیا

  • سرمایہ کارملکی سلامتی کی صورتحال سے مطمئن ہیں، سروے

  • پاکستان میں معاشی بحالی میں تیزی دیکھی جارہی ہے، آئی ایم ایف

  • ایف بی آر نےکاروبارکےانضمام کےلیےکمیٹی تشکیل دے دی

اقتصادی راطبہ کمیٹی کا اجلاس: آٹا، چینی، گھی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں

 آٹے کا تھیلا 150 روپے، چینی 17 روپے

اورگھی کی فی کلوقیمتوں میں 90 روپے اضافے کی منظوری دےدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس میں آٹے

 کا تھیلا 150 روپے، چینی 17 روپے اورگھی کی فی کلو

قیمتوں میں 90 روپے اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی صدارت میں

 اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران

رعایتی نرخ پر گھی کی سہولت ختم کر دی گئی۔

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 90 روپے فی کلو مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 170 کے بجائے 260 روپے کلو ملے گا،

 کمیٹی نے یوٹیلیٹی سٹورز پر 3 بنیادی اشیا مہنگی کرنے کی منظوری دیدی،

چینی کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کا اضافہ کردیا گیا،

چینی 68 روپے کے بجائے 85 روپے کلو دستیاب ہوگی۔