• FFC announces half yearly results for period ended June 30, 2021

  • CPI Preview: Inflation to clock in at 8.17% YoY in July’21

  • ATLH: Bottom line turns green at Rs1.3bn in 4QFY21

  • PSX Closing Bell: Another Brick in the Wall

  • Weekly SPI Increases by 12.2% YoY

  • KCCI opposes lockdown, suggests forceful vaccination, strict implementation of SOPs

  • JS Investments approves merger of JS Value Fund with and into JS Growth Fund

  • وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر کی بہترین کارکردگی پر تعریف

  • نئے مالی سال کے پہلے ماہ مہنگائی میں مسلسل اضافہ

  • ایل این جی کی 15ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت قبول کرنا مجبوری تھی، پیٹرولیم ڈویژن

  • پاکستان نےتاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی،بلوم برگ

  • ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کی کمی

  • پیٹرول کی قیمت میں1روپے71پیسے کا اضافہ کیا جا رہا ہے،شہبازگِل

  • امریکی ڈالر کی قدرمیں54پیسے اضافہ،162روپے43پیسےکاہوگیا

  • سرمایہ کارملکی سلامتی کی صورتحال سے مطمئن ہیں، سروے

  • پاکستان میں معاشی بحالی میں تیزی دیکھی جارہی ہے، آئی ایم ایف

  • ایف بی آر نےکاروبارکےانضمام کےلیےکمیٹی تشکیل دے دی

ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 بار اضافہ، نرخ 10 روپے بڑھ گئے

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر 24گھنٹوں میں

 ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ،

دو روز میں ایل پی جی کی قیمت 10 روپے بڑھا دی گئی،

 ایل پی جی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر 24 گھنٹوں میں

ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ،

دو روز میں ایل پی جی کی قیمت 10 روپے بڑھائی گئی۔

اوگرا نے جولائی 2021 کیلئے ایل پی جی کی

 قیمت 160 پی کلو مقرر کی تھی،

ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر 5 روپے فی کلو،

 گھریلو سلنڈر میں 50 روپے اور کمرشل سلنڈر

میں 220 روپے اضافہ کیا گیا ہے،

 مذکورہ اضافے کے بعد ملک بھر میں

 ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،

ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت 170 روپے فی کلو،

گھریلو سلنڈر 2000 ، کمرشل سلنڈ 7715 روپے پر پہنچ گیا۔

بلاجواز اضافے کیخلاف ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن پاکستان

نے 18 جولائی کو لاہور میں کنونشن طلب کر لیا۔