• FFC announces half yearly results for period ended June 30, 2021

  • CPI Preview: Inflation to clock in at 8.17% YoY in July’21

  • ATLH: Bottom line turns green at Rs1.3bn in 4QFY21

  • PSX Closing Bell: Another Brick in the Wall

  • Weekly SPI Increases by 12.2% YoY

  • KCCI opposes lockdown, suggests forceful vaccination, strict implementation of SOPs

  • JS Investments approves merger of JS Value Fund with and into JS Growth Fund

  • وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر کی بہترین کارکردگی پر تعریف

  • نئے مالی سال کے پہلے ماہ مہنگائی میں مسلسل اضافہ

  • ایل این جی کی 15ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت قبول کرنا مجبوری تھی، پیٹرولیم ڈویژن

  • پاکستان نےتاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی،بلوم برگ

  • ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کی کمی

  • پیٹرول کی قیمت میں1روپے71پیسے کا اضافہ کیا جا رہا ہے،شہبازگِل

  • امریکی ڈالر کی قدرمیں54پیسے اضافہ،162روپے43پیسےکاہوگیا

  • سرمایہ کارملکی سلامتی کی صورتحال سے مطمئن ہیں، سروے

  • پاکستان میں معاشی بحالی میں تیزی دیکھی جارہی ہے، آئی ایم ایف

  • ایف بی آر نےکاروبارکےانضمام کےلیےکمیٹی تشکیل دے دی

ہفتہ وار بنیادوں پر ملک بھر میں مہنگائی مزید بڑھ گئی

ہفتہ وار بنیادوں پر ملک بھر میں مہنگائی مزید 0اعشاریہ41 فیصد بڑھ گئی۔

ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ

رپورٹ کے مطابق ہفتہ وارمہنگائی میں

اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ایک ہفتے

 میں 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، 7 سستی ہوئیں۔

 ہفتہ واربنیادوں پر ٹماٹر، پیاز چینی لہسن آلو مہنگے ہوگئے،

 انڈے، چاول، آٹا، دودھخ دہی بھی مہنگا ہوا۔

 ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔